JUMMA TUL MUBARIK
#DuroodReminder
🌺🌺🌺
شب جمعہ اور بروز جمعہ درود شریف کی خصوصی کثرت کیجئے۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔ آمین۔
نیز جمعے کی رات سورۃ الدخان اور جمعے کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت نہ بھولیے گا۔
جمعے کے دن کی سنتیں:
(1)تیل لگانا۔(2) غسل کرنا۔(3)مسواک کرنا۔(4)خوشبو لگانا۔(5)عمدہ لباس پہننا۔(6) جمعہ کے دن دعا مانگنا۔ خاص کر دونوں خطبوں اور عصر سے مغرب کے درمیان۔ (واضح رہے کہ دونوں خطبوں کے درمیان دعا صرف دل دل میں کی جائے، زبان سے نہیں۔ اور نہ ہی اس کے لیے ہاتھ اٹھائے جائیں۔)
🌺🌺🌺
Comments
Post a Comment